سٹاک ہوم(مانیٹرنگ ڈیسک) حاملہ خواتین اس حوالے سے کافی متجسس ہوتی ہیں کہ ان کے ہاں بیٹا ہوگا یا بیٹی۔ عموماً لوگ بچے کی جنس معلوم کرنے کے لیے ٹیسٹ کرواتے ہیں مگر اب سائنسدانوں نے اپنی ایک تحقیق میں حاملہ خواتین میں ایک ایسی علامت بتا دی ہے جس سے ان کے پیٹ میں موجود بچے کی جنس کا بغیر کسی ٹیسٹ کے اندازہ لگایا جا سکتا ہے۔ سویڈین کے سائنسدانوں نے ملک میں حالیہ سالوں میں ہونے والے 16لاکھ سے زائد پیدائشوں کے ریکارڈ کا تجزیہ کرکے یہ نتیجہ اخذ کیا ہے کہ ”جن خواتین کو دوران حمل بہت زیادہ متلی ہو اور قے آئے، ان کے ہاں بیٹی پیدا ہوتی ہے۔ایسی خواتین کے ہاں بیٹا پیدا ہونے کے امکانات بہت کم ہوتے ہیںسٹاک ہوم(مانیٹرنگ ڈیسک) حاملہ خواتین اس حوالے سے کافی متجسس ہوتی ہیں کہ ان کے ہاں بیٹا ہوگا یا بیٹی۔ عموماً لوگ بچے کی جنس معلوم کرنے کے لیے ٹیسٹ کرواتے ہیں مگر اب سائنسدانوں نے اپنی ایک تحقیق میں حاملہ خواتین میں ایک ایسی علامت بتا دی ہے جس سے ان کے پیٹ میں موجود بچے کی جنس کا بغیر کسی ٹیسٹ کے اندازہ لگایا جا سکتا ہے۔ سویڈین کے سائنسدانوں نے ملک میں حالیہ سالوں میں ہونے والے 16لاکھ سے زائد پیدائشوں کے ریکارڈ کا تجزیہ کرکے یہ نتیجہ اخذ کیا ہے کہ ”جن خواتین کو دوران حمل بہت زیادہ متلی ہو اور قے آئے، ان کے ہاں بیٹی پیدا ہوتی ہے۔ایسی خواتین کے ہاں بیٹا پیدا ہونے کے امکانات بہت کم ہوتے ہیں
منگل، 28 مارچ، 2017
![]() |
وہ جنسی فعل جو کینسر کا باعث بن سکتا ہے، سائنسدانوں نے انتہائی خطرناک انکشاف کردیا، خبردار کردیا |
لندن(مانیٹرنگ ڈیسک) اللہ تعالیٰ نے انسان کو ایک فطرت پر پیدا کیا ہے۔ جب انسان اس فطرت سے ہٹتا ہے اور اس کے خلاف عمل کرتا ہے تو تباہی سے دوچار ہوتا ہے۔ مردوخاتون کی قربت کا بھی ایک فطری طریقہ ہے لیکن کچھ بدقماش اس میں بھی فطرت کے خلاف جاتے ہیں۔ ایسے ہی لوگوں کے لیے خبر ہے کہ ماہرین نے خلافِ فطرت جنسی عمل میں منہ کے استعمال کو کینسر کی بہت بڑی وجہ قرار دے دیا ہے۔ہر سال دنیا میں 5لاکھ افراد اس عمل کی وجہ سے منہ کے کینسر میں مبتلا ہو رہے ہیں۔ جب ماہرین نے تحقیق کی تو پتا چلا کہ اس کا باعث جنسی رطوبت میں پایا جانے والا مادہ ہیومن پیپیلوماوائرس((HPV)Human Papillomavirus) ہے، جومنہ کے ساتھ جنسی عمل کرنے سے براہ راست منہ میں چلا جاتا ہے اور منہ کے کینسر کے چانس 22فیصد تک بڑھ جاتے ہیں
ایچ پی وی مادے میں پایا جانے والا وائرس جلد اور نرم جھلی کو تباہ کرتا ہے جو منہ اور گلے کے علاوہ دیگر اعضاءمیں موجود ہوتی ہے۔ ایچ پی وی براہ راست کینسر کو بڑھاوا بھی دیتا ہے اور پہلے سے کینسر زدہ خلیوں کے مرض میں بھی شدت لاتا ہے۔ برطانوی اخبار”ڈیلی میل“ کی رپورٹ کے مطابق ماہرین کا کہنا ہے کہ سالانہ ڈیڑھ لاکھ افراد اس مرض کی وجہ سے موت کے منہ میں چلے جاتے ہیں جبکہ باقی ساڑھے تین لاکھ کے قریب معذوری کا شکار ہوجاتے ہیں۔ یہ تحقیقاتی رپورٹ جے اے ایم اے اونکالوجی (JAMA Oncology) نامی میگزین میں شائع ہوئی۔
![]() |
وہ غذائیں جن سے خواتین کو میلوں دور رہنا چاہیے کیونکہ |
لندن(نیوزڈیسک) خواتین کی جسمانی ساخت اور غذائی ضرورت مردوں سے مختلف ہوتی ہے ۔کچھ کھانے مردوں کے لئے مفید ہوتے ہیں لیکن ضروری نہیں کہ خواتین کے لئے بھی یہی کھانے ضرورہوں۔آئیے آپ کو بتاتے ہیں کہ خواتین کو کس قسم کے کھانوں سے پرہیز کرنا چاہیے۔
پراسیسڈ گوشت
ایسا گوشت جو سینڈوئچ یا برگرز میں استعمال کیا جاتا ہے اسے پراسیسڈ گوشت کہا جاتا ہے۔یہ گوشت حاملہ خواتین کے لئے بہت زیادہ نقصان دہ ہوتا ہے اور حاملہ خواتین کوچاہیے کہ ایسے گوشت سے دور رہیں۔عام خواتین یہ گوش کھاسکتی ہیں لیکن انہیں چاہیے کہ اس کی مقدار کم رکھیں لیکن حاملہ خواتین کو اس سے مکمل طور پر بچنا چاہیے۔
چینی والے کھانے
یاد رکھیں کہ چینی صرف سافٹ ڈرنکس میں ہی نہیں پایاجاتابلکہ یہ دیگر کھانوں میں بھی ہوتا ہے۔ جب آپ چینی والے کھانے کھاتے ہیں تو یہ جسم میں انسولین کی مقدار کوبڑھا دیتے ہیں اور نتیجہ کے طور پر جسم چربی سٹور ہونے لگتی ہے اور موٹاپے میں اضافہ ہوتا ہے۔
کاربوہائیڈریٹس
خواتین کوچاہیے کہ ایسے کھانوں سے پرہیز کریں جن میں کاربوہائیڈریٹس کی زیادہ مقدار ہو،ان کی وجہ سے انسان کا پیٹ تو بھرجاتا ہے لیکن اس کا جسم کو خاص فائدہ نہیں ہوتا۔ایسے کھانے جن میں مصنوعی چینی ہویا سٹارچ کی زیادہ مقدار ،سے مکمل پرہیز ضروری ہے۔
سافٹ ڈرنکس
خواتین کو چاہیے کہ سوڈا سے پرہیز کریں کہ ان کی وجہ سے جسم میں اضافی چینی کی مقدار داخل ہوتی ہے اور موٹاپا آنے لگتا ہے۔ آپ کو چاہیے کہ سافٹ ڈرنکس پینے کی بجائے پھلوں کا تازہ جوس استعمال کریں کہ ان کی وجہ سے جسم کو وٹامنز کی وافر مقدار ملے گی

اگر رات کو آپ کو بھی پیشاب کرنے کیلئے اُٹھنا پڑتا ہے تو یہ ایک چیز کھانا فوری چھوڑدیں‘ سائنسدانوں نے اس عادت کی اصل وجہ بتادی، چھٹکارے کیلئے آسان ترین حل بھی دے دیا |
پیر، 27 مارچ، 2017
ہفتہ، 25 مارچ، 2017
جمعہ، 24 مارچ، 2017
جمعرات، 23 مارچ، 2017
![]() |
پیٹ کی چربی پگھلانے کیلئے رات کو نیم گرم پانی میں یہ قدرتی چیز ملا کر پئیں، چند دن میں ہی زندگی بدل جائے گی |
نیویارک(نیوزڈیسک)اگر آپ پیٹ کی چربی کم کرنے کے لئے کئی نسخے آزماکر تنگ آچکے ہیں تو ذیل میں بتائے ہوئے نسخے کو ایک بار ضرور آزمائیں۔یہ نسخہ سیب کے سرکے کو نیم گرم پانی میں استعمال کرنا ہے اور ہر رات کو اس کے استعمال سے پیٹ کی چربی پگھل جائے گی۔
سیب کے سرکے کو ہزاروں سال سے استعمال کیا جارہا ہے اور بہت آزمودہ بھی پایا گیا ہے۔اس میں موجود تیزابی خاصیت کی وجہ سے چربی اور کھانے کے مضر حصے فوری طور پر پگھلنے لگیں گے۔اس کی وجہ سے نظام انہضام بہتر طریقے سے کام کرے گا اور خون میں شوگر کی مقدار بھی کنٹرول میں رہے گی۔لوزیانا سٹیٹ یونیورسٹی کی سائنسدان کیتھرین شیمین کا کہنا ہے کہ وزن کم ہونے سے کئی خطرناک بیماریاں دور ہوں گی اور آپ ایک صحت مند زندگی گزار سکیں گے۔
بنانے کا طریقہ
نیم گرم پانی میں ایک سے تین بڑے چمچ سیب کا سرکہ شامل کریں۔اگر چاہیں تو پانی میں شہد بھی ملا لیں تاکہ ترش ذائقے سے بچاجاسکے۔دن میں یہ مشروب دو بار یعنی ناشتے اور رات کے کھانے سے پہلے استعمال کیا جاسکتا ہے۔
آپ چاہیں تو پانی میں سیب کے چند قطرے ملاکر یہ پانی سارا دن استعمال کرسکتے ہیں

وہ تیل جس کے دو قطرے بالوں میں لگانے سے آپ کے بال مضبوط اور گھنے ہوجائیں گے، گنجے افراد کے لئے سب سے بڑی خوشخبری |
لندن(نیوزڈیسک) کیسٹرول آئل ایک ایسا تیل ہے جس کی افادیت پر کم ہی بات کی جاتی ہے اور لوگ اس کے فوائد سے کم ہی آگاہ ہیں لیکن حقیقت میں یہ ہمارے بالوں اورجلد کے لئے بہت مفید ہے۔ اگر اسے سر، بھنوﺅںاور جسم پر لگایا جائے تو اس کابہت فائدہ ہوتا ہے۔ ماہرین صحت کا کہنا ہے کہ ایسے افراد جو اپنے گرتے ہوئے بالوں کی وجہ سے پریشان ہوں انہیں چاہیے کہ وہ اس تیل کو سر میں لگائیں۔ چونکہ یہ تیل بہت زیادہ گاڑھا ہوتا ہے لہذا صرف اسے لگانے سے بال خراب ہونے کا اندیشہ ہے۔ جب بھی کولیسٹرول کا تیل سر میں لگانا ہوتو اس کے چند قطرے ناریل کے تیل میں شامل کریں اور ان دونوں تیلوں سے سر کا مساج کریں۔ چند ہفتوں کے استعمال کے بعد آپ دیکھیں گے کہ آپ کے بال گرنا کم ہورہے ہیں اور ساتھ ہی نئے بالوں کی نشوونما ہورہی ہے۔اگر یہ تیل بھنوﺅں پر لگائیں تو اس کی وجہ سے وہاں بالوں کی نشوونما تیز ہوگی۔جن لوگوں کوخواہش ہو کہ ان کی بھنویں گہری ہوں انہیں چاہیے کہ اس تیل کو لگائیںکہ اس طرح بالوں کی نشوونما تیز رہے گی۔کولیسٹرول کے تیل کا جلد پر فائدہ بھی مجرد ہے،اسے جسم پر لگانے سے خشک جلد پرنم رہتی ہے اور آپ کو کوئی کریم لگانے کی ضرورت بھی پیش نہیں آئے گی
![]() |
چربی پگھلانا چاہتے ہیں لیکن ورزش کا دل نہیں کرتا تو چینی طب کے مطابق دن میں چند منٹ جسم کے یہ 4 پوائنٹس دبائیں اور موٹاپے سے چھٹکارا پائیں |
![]() |
بیجنگ(نیوزڈیسک) آکو پنکچر اور آکو پریشر کو صدیوں سے استعمال کیا جارہا ہے اور اس کی افادیت ہرگزرتے دن کے ساتھ بڑھتی جارہی ہے۔اس چینی طریقہ علاج میں جسم کے مختلف حصوں کو چند منٹوں کے لئے دبایا جاتا ہے اور پریشر کی وجہ سے جسم میں تبدیلیاں آتی ہیں۔اگر آپ اپنا وزن کم کرنا چاہتے ہیں اور ورزش کو دل نہیں کرتا تو پریشانی کی ضرورت نہیں بلکہ ذیل میں بتائے ہوئے 4پوائنٹس کو دبائیں اور موٹاپے سے چھٹکارا پالیں۔
چہرہ
ناک اور اوپر کے ہونٹوں کے درمیان کی جگہ کو دبانے اور 5منٹ تک مساج کرنے سے میٹابولزم تیز کام کرتا ہے اور آپ کا ذہنی تناﺅکم ہوجائے گا۔
چہرہ
ناک اور اوپر کے ہونٹوں کے درمیان کی جگہ کو دبانے اور 5منٹ تک مساج کرنے سے میٹابولزم تیز کام کرتا ہے اور آپ کا ذہنی تناﺅکم ہوجائے گا۔
بازو
کہنی کے قریب واقع اس حصے کو تین سے چار دن تک روزانہ ایک منٹ تک مساج کرنے سے جسم کا درجہ حرارت کنٹرول میں رہنے کے ساتھ معدے کا فنکشن ٹھیک رہے گا۔
کہنی کے قریب واقع اس حصے کو تین سے چار دن تک روزانہ ایک منٹ تک مساج کرنے سے جسم کا درجہ حرارت کنٹرول میں رہنے کے ساتھ معدے کا فنکشن ٹھیک رہے گا۔
ٹانگ
اپنے دائیں ٹخنے پر بائیں ہاتھ کی انگلیاں رکھیں اور جہاں سب سے چھوٹی انگلی ختم ہووہاں یہ پوائنٹ موجود ہوگا۔اسی طرح بائیں ٹخنے کے پوائنٹ کو ڈھونڈا جاسکتا ہے۔اس نرم پوائنٹ کو 10منٹ تک گھڑی کی سمت میں مساج کرنے سے نظام انہضام مضبوط اور جسم کی سوزش کم ہوگی۔یاد رہے سونے سے قبل اس جگہ کا مساج نہ کریں کیونکہ اس طرح آپ کی نیند اڑسکتی ہے۔
کان
اس جگہ مساج کرنے سے کھانا جلد ہضم ہوگا اور میٹابولزم تیزی کام کرے گا۔اس پوائنٹ کا مساج دن میں تین بار3منٹ کے لئے کرنا ہوگا۔

بدھ، 22 مارچ، 2017
تعلقات اور روابط:
دوستوں، اہلِخانہ، عزیزوں اور رشتے داروں سے تعلقات اور خاطر داری کو ہمارے معاشرے میں کلیدی حیثیت حاصل ہے۔ لوگوں سے بات کریں، اپنے اور ان کے دل کا بوجھ ہلکا کریں۔ ماہرین کے مطابق یہ طریقہ صحت مند اور طویل زندگی کی ضمانت بھی ہوسکتا ہے۔ دوستوں کی محفلیں آپ کو مسرور اور خوش رکھتی ہیں۔ ایکسپریس کے انہی صفحات پر کئی سائنسی مطالعے شائع ہوئے ہیں جن میں کہا گیا ہے کہ دوستوں سے بات چیت کا عین وہی اثر ہوتا ہے جو درد دورکرنے والی دواؤں سے ہوتا ہے۔ اگر آپ کے تعلقات اور دوستیوں کا نیٹ ورک وسیع ہے تو ازخود یہ آپ کی اپنی نگاہ میں آپ کی قدر بڑھاتا ہے جو طویل زندگی کے لیے ایک اہم شے ہے۔
ورزش:
خواہ آپ کتنی ہی مفید غذائیں اور سبزیاں کھائیں لیکن ورزش کا کوئی متبادل نہیں۔ جسمانی حرکت اور جاگنگ وغیرہ کے فوائد مسلم ثابت ہوچکے ہیں۔ ورزش اور جسمانی مشقت فوری طور پر موڈ بہتر کرتی ہیں اور ڈپریشن کو بھگاتی ہیں۔ اس کا بہترین نسخہ ہے کہ ہفتے میں پانچ دن 30 منٹ کی تیز قدموں سے چہل قدمی کی جائے جس کے بہترین اثرات مرتب ہوتے ہیں۔
شعور اور آگہی سے زندگی خوبصورت بنتی ہے۔ آگہی صحت کی ہو تو آپ کا فائدہ ہوگا۔ اگر آپ معاشرے کا شعور رکھتے ہیں تو اس سے کئی مسائل حل ہوجاتے ہیں۔
سیکھنے اور جاننے کا عمل ہمیں آگے بڑھاتا ہے اور ماضی کی ناکامیوں سے دور لے جانے میں مدد دیتا ہے۔ اسی لیے کوشش کریں کہ ہمہ وقت کچھ نہ کچھ جانتے اور سیکھتے رہیں۔
کوشش کرتے رہیں:
اس مشورے کو اوپر والی سرخی کا تسلسل ہی سمجھیں اور کوشش کریں کہ روز کوئی نئی بات سیکھی جائے۔ اس سے نئے افکار اور آئیڈیاز کی راہ ہموار ہوگی اورآپ کی دلچسپی دیگر امور کی جانب بڑھے گی۔ روز نئے کام کرنے اور سیکھنے سے اپنی ذات پر اعتماد بڑھتا ہے اور زندگی کو جھیلنے اور مسائل برداشت کرنے کی قوت میں اضافہ ہوتا ہے۔
چھوٹے اور بڑے اہداف کا تعین:
اپنی زندگی میں ہفتہ وار اور مہینہ وار چھوٹے چھوٹے ٹارگٹ اور کام کے اہداف بنائیں۔ اس سے غیرضروری دباؤ سے نجات ملے گی اور آپ آسانی سے آگے کی جانب بڑھیں گے۔ اسی عمل کو مستقبل کی منصوبہ بندی کہا جاتا ہے۔ ہر روز اپنی سمت پر غور کریں کہ آپ کو کہاں جانا ہے اور آپ کو کس سمت میں کونسے اہداف ملیں گے۔
مصائب جھیلنا سیکھیں:
کوئی بھی انسان، درد، ذہنی تناؤ، ناکامی، حادثات اور صدمات سے محفوظ نہیں لیکن اس صورت میں ہمارا ردِ عمل سب سے زیادہ اہمیت رکھتا ہے۔ اگرچہ پریشانیوں اور چیلنجز کا انتخاب ہم خود نہیں کرتے لیکن ان کا مقابلہ ہم ضرور کرسکتے ہیں جو ہمارے بس میں بھی ہے۔ تحقیق سے ظاہر ہوا ہے کہ دباؤ خواہ کام کا ہو یا زندگی کا اور مشکلات ہوں یا حادثات، ہم انہیں جھیلنے اور اس میں سے گزرنے کا بہترین طریقہ جان سکتے ہیں۔ دوسری صورت میں یہ مصائب ہماری زندگی کو تباہ بھی کرسکتے ہیں۔ اس لیے ہمیشہ پرعزم ہوکر مسائل کا سامنا کرنا سیکھیں۔
جذبات و احساسات:
شکر، اطمینان، جوش، فخر، خوشی اور دیگر مثبت جذبات نہ صرف وقتی طور پر بہترین جسمانی اثرات مرتب کرتے ہیں بلکہ ان سے ایک سلسلہ قائم ہوجاتا ہے جو آپ کے مزاج کو اوپر سے اوپر لے جاتا ہے۔ اس سے آپ کی نفسیاتی اور جسمانی صلاحیت بہتر ہوتی ہے اور زندگی کے اچھے پہلو سامنے آتے ہیں۔ آخرکار دھیرے دھیرے مثبت سوچ پروان چڑھتی ہے۔
قبولیت:
اس دنیا میں کوئی بھی مکمل اور پرفیکٹ نہیں۔ ہم لوگوں کے بیرونی رویئے کو اپنی ذات میں پوشیدہ اطوار سے ناپتے ہیں جو درست نہیں ہوتا۔ بس یہی احساس ہماری خوشیوں کو تباہ کرتا ہے۔ اس لیے ضروری ہے کہ لوگوں کو ان کی خامیوں اور کوتاہیوں کے ساتھ برداشت کیا جائے اس سے زندگی آسان ہوجاتی ہے۔
زندگی کا کوئی مقصد بنائیں:
اپنی زندگی کا کوئی نہ کوئی چھوٹا یا بڑا مقصد ضرور بنائیں۔ اس سے آپ کو خوشی اور اطمینان میسر آئے گا۔ کوئی مقصد زندگی کی تلخیاں اور مصائب برداشت کرنا سکھاتا ہے۔ ملازمت اور فن میں کمال یا بچوں کی تربیت میں امتیاز پیدا کرنا بھی کوئی مشن بن سکتا ہے۔ اس لیے زندگی کو بامعنی بنانے کے لیے پوری زندگی کا کوئی مقصد ضرور بنائیں۔
منگل، 21 مارچ، 2017
پیر، 20 مارچ، 2017
اتوار، 19 مارچ، 2017
![]() |
فوری چربی پگھلانے کیلئے رات کو سونے سے پہلے یہ قدرتی مشروب استعمال کر کے دیکھیں |
لاہور(نیوزڈیسک)گرمی کا موسم اپنے عروج پر ہے اور ایسے میں اگر ایسا مشروب مل جائے جو نہ صرف پیاس بجھائے بلکہ آپ کے جسم کی تمام اضافی چربی کو پگھلا دے تو یقیناًآپ ضرور یہ مشروب پئیں گے۔آج ہم آپ کو ایک ایسا مشروب بتائیں گے جو رات کو سونے سے پہلے پینے سے آپ کے جسم کی تمام اضافی چربی ختم ہوجائے گی اور آپ کا پیٹ اور تمام اعضاءبھدی چربی سے پاک ہوجائیں گے۔رات کو جب ہم سوتے ہیں تو ہمارا میٹابولزم اپنا کام شروع کردیتا ہے اور اگر ایسے میں یہ مشروب پیا جائے تو میٹابولزم کی کارکردگی مزید تیز ہوجاتی ہے اور ہمارا وزن تیزی سے کم ہونے لگتا ہے۔
اگر آپ اپنے پیٹ کی چربی سے نجات حاصل کرنا چاہتے ہیں تو کھیرے کا استعمال باقاعدگی سے کریں۔کھیرے میں موجود پانی اور فائبر کی مقدار ہمارے معدے کو تروتازہ کرنے کے ساتھ وزن میں کمی میں اہم کردار ادا کرتی ہے۔اسی طرح لیموں بھی ان سبزیوں میں سے ایک ہے جو ہماری جلد اور دیگر چیزوں کے لئے بہت فائدہ مند ہے۔اسی طرح ادرک میں یہ خاصیت موجود ہے کہ یہ جسم سے بادی کو ختم کرتا ہے اور ہمارے معدے کو بہتر بنانے میں اہم کردار ادا کرتا ہے۔
آئیے آپ کو وہ جادوئی مشروب بنانے کا طریقہ بتاتے ہیں جو رات کو سونے سے قبل آپ کو ضرور پینا چاہیے۔اس سے ناصرف آپ کے پیٹ کی اضافی چربی ختم ہو گی اور جسم چاک و چوبند رہے گا بلکہ یہ آپ کو ہلکا پھلکا اور تروتازہ کردے گا۔
اجزا
کھیرا ایک عدد
لیموں ایک عدد
ایک چمچ کترا ہوا ادرک
ایک چمچ کوار گندل کا رس
آدھ گلاس پانی
بنانے کی ترکیب
تمام اجزاءکو اچھی طرح پیس کر باریک کرلیں اور رات کو سونے سے قبل استعمال کریں

لیموں سے دانت انتہائی چمکدار اور سفید بنانے کا آسان نسخہ
لندن (نیوزڈیسک)چمکدار اور صاف دانت اچھی اور پراعتماد شخصیت کا آئینہ دار ہوتے ہیں۔اگر دانت پیلے اور بدنما ہوں تو ہم کھل کر ہنسنے سے اجتناب کرتے ہیں۔ لوگ دانتوں کو چمکدار بنانے کے لئے مہنگی ٹوتھ پیسٹ کا استعمال کرتے ہیں لیکن پھر بھی کوئی خاص فرق نہیں پڑتا۔ آج ہم آپ کو دانتوں کو صاف رکھنے کا انتہائی آسان نسخہ بتائیں گے۔
لیموں کا رس نکال کر اسے پانی میں اچھی طرح حل کر لیں۔دن میں دو بار برش کریں اور ہر بار آخر میں لیموں کے پانی کی کلی کر لیں۔ لیموں کے چھلکے کا سفوف بنا لیں اور اسے پانی میں حل کر کے اس پیسٹ سے دانتوں کی مالش کرکے کلی کریں۔ چند ہی دنوں میں آپ کے دانت موتیوں کی طرح سفید ہو جائیں گے

جمعرات، 16 مارچ، 2017
![]() |
لڑکا ہوگا یا لڑکی؟ حاملہ خواتین کی وہ ایک بات جس سے ہونے والے بچے کی جنس کا بنا کسی ٹیسٹ پتہ لگایا جاسکتا ہے، جدید تحقیق میں انتہائی حیران کن انکشاف |
وہ نسخہ جو آپ کو پرسکون نیند کے ساتھ پیٹ کی چربی بھی پگھلائے گا
یارک(نیوزڈیسک) ایک صحت مند جسم کے لئے آٹھ گھنٹے کی نیندضروری ہوتی ہے اور اس کی وجہ سے انسان نہ صرف صحت مند رہتا ہے بلکہ اس کا وزن بھی کنٹرول میں رہتاہے۔ ماہرین صحت کا ماننا ہے کہ جب انسان رات کو سوتا ہے تو اس کا میٹابولزم کام کرتا ہے اور اس کی چربی پگھلتی ہے لیکن اگر نیند صحیح نہ ہوتوپیٹ باہر نکلنے لگتا ہے ۔ اگر آپ چاہتے ہیں کہ رات کو پرسکون نیند آئے اور ساتھ ہی سوتے ہوئے وزن بھی کم ہوتو ذیل میں بتائے ہوئے مشروب کا استعمال کریں۔اس مشروب کی وجہ سے آپ پرسکون نیند کے ساتھ جسم کی اضافی چربی پگھلاسکیں گے۔آپ کو بس یہ کرنا ہے کہ سونے سے چند گھنٹے قبل کچھ نہیں کھانا اور ساتھ اس مشروب کا استعمال کرنا ہے۔
اجزاء
لیموں
پارسلے(یہ کسی اچھے سپرسٹور سے مل جائے گا)
ایک کھانے کا چمچ ادرک یاشہد
ایک چمچ سرکہ
ایک چمچ دارچینی
تمام اجزاء کواچھی طرح مکس کریں اور رات کو سونے سے قبل پی لیں۔جسم سے تمام زہریلے مادے نکلنے کے ساتھ میٹابولزم تیز ہوگا اور وزن کم ہونے لگے گا

وہ تیل جسے لیموں کے ساتھ ملاکرپیا جائے تو آپ کی قبض منٹوں میں ٹھیک ہوجائے گی
نیویارک(نیوزڈیسک) لیموں اور زیتون کے تیل کو صدیوں سے ملاکر خطرناک بیماریوں کے خلاف استعمال کیا جارہا ہے اور اس کی افادیت سے کسی نے انکار نہیں کیا۔اگر ہر صبح آپ ایک کھانے کا چمچ زیتون کا تیل اور ایک عدد لیموں کے رس کو مکس کرکے پئیں گے تو آپ کے جسم میں درج ذیل تبدیلیاں ہوگی اور آپ اس کی افادیت کی وجہ سے ساری عمر یہ مشروب ہر صبح پینے لگیں گے۔
زہریلے مادوں کا اخراج
اس مشروب کی وجہ سے آپ کے جسم سے زہریلے مادوں کا اخراج ہوگااور آپ خود کو طاقتور محسوس کریں گے۔اس میں موجود انٹی آکسیڈٖینٹس کی وجہ سے آپ کے جسم میں ریڈیکلز کم ہوں گے اور آپ ما مدافعتی نظام بہتر ہوگا جس سے خطرناک بیماریاں آپ سے دور رہیں گی۔
قبض کشاء
جن لوگوں کو قبض کا مسئلہ درپیش ہوانہیں چاہیے کہ یہ نسخہ ضرور آزمائیں۔اس کی وجہ سے مقعد میں موجود فاسد مادے تیزی سے نکلیں گے اور آپ کو قبض کا مسئلہ دور ہوگا۔مزید برآں اس کی وجہ سے نظام انہضام بہتر ہوگا اور آپ صحت مند ہوجائیں گے۔
جگر اور لبلبے کی کارکردگی میں بہتری
ہر صبح یہ مشروب خالی پیٹ پینے سے آپ کے لبلبے کوتقویت ملے گی اور ساتھ ہی اس میں پتھری کا عمل رک جائے گا۔ناشتے سے ایک گھنٹہ قبل لیموں کا رس، زیتون کا تیل اورنیم گرم پانی مکس کریں اور ہر صبح پینے سے آپ کا جگر اور لبلبہ مضبوط ہوں گے۔
دل کے امراض
فیٹی ایسڈز کیو جہ سے برے کولیسٹرول میں بہتری آتی ہے اور دل کی شریانیں مضبوط ہوتی ہیں۔ اس مشروب کی وجہ سے آپ کا نظام خون بہتر طریقے سے کام کرے گا اور آپ دل کے امراض سے محفوظ رہ سکیں گے

لندن(نیوزڈیسک) ایک صحت مند جسم کے لئے آٹھ گھنٹے کی نیندضروری ہوتی ہے اور اس کی وجہ سے انسان نہ صرف صحت مند رہتا ہے بلکہ اس کا وزن بھی کنٹرول میں رہتاہے۔ ماہرین صحت کا ماننا ہے کہ جب انسان رات کو سوتا ہے تو اس کا میٹابولزم کام کرتا ہے اور اس کی چربی پگھلتی ہے لیکن اگر نیند صحیح نہ ہوتوپیٹ باہر نکلنے لگتا ہے ۔ اگر آپ چاہتے ہیں کہ رات کو پرسکون نیند آئے اور ساتھ ہی سوتے ہوئے وزن بھی کم ہوتو ذیل میں بتائے ہوئے مشروب کا استعمال کریں۔اس مشروب کی وجہ سے آپ پرسکون نیند کے ساتھ جسم کی اضافی چربی پگھلاسکیں گے۔آپ کو بس یہ کرنا ہے کہ سونے سے چند گھنٹے قبل کچھ نہیں کھانا اور ساتھ اس مشروب کا استعمال کرنا ہے۔
اجزاء
لیموں
پارسلے(یہ کسی اچھے سپرسٹور سے مل جائے گا)
ایک کھانے کا چمچ ادرک یاشہد
ایک چمچ سرکہ
ایک چمچ دارچینی
تمام اجزاء کواچھی طرح مکس کریں اور رات کو سونے سے قبل پی لیں۔جسم سے تمام زہریلے مادے نکلنے کے ساتھ میٹابولزم تیز ہوگا اور وزن کم ہونے لگے گا۔

اگر آپ کو کمزور نظر کا مسئلہ درپیس ہے تو اس نسخے سے اپنی بینائی کو بالکل ٹھیک کرلیں |
نیویارک(نیوزڈیسک) اگر کمزور نظری کا شکار ہیں یا کسی بھی وجہ سے ڈاکٹر کی جانب سے آپ کو سرجری کا کہا گیا ہے تویہ مشکل فیصلہ کرنے سے پہلے اس نسخے پر ایک بارعمل کرکے دیکھیں۔نظر کی کمزوری، آنکھوں کے گرد ہالے، آنکھ پر جالا اور اس قسم کے مسائل جوانی میں بھی ہوسکتے ہیں۔ ان مسائل کی کئی وجوہات ہوسکتی ہیں جن میں تمباکونوشی، منشیات، آنکھوں کی سوجن، ذیابیطس یا ادویات شامل ہیں۔
آنکھوں کے مسائل کا غذا سے حل
آپکو چاہیے کہ ایسے پھلوں کا انتخاب کریں جن سے آنکھوں کو تقویت ملے۔ایسے پھلوں میں بلیوبیریز، بند گوبھی، چیریزشامل ہیں۔ایسی پھل اور سبزیاں جن میں بیٹاکیروین پائی جاتی ہیں ان کا استعمال بھی فائدہ مند ہوتا ہے۔ گاجریں، چقندر، رس بیریز اور سٹابریز بھی آنکھوں کی صحت کے ئے بہت مفید ہیں۔
آنکھوں کے قطرے
بازار میں ملنے والے ڈراپس کی بجائے آپ چاہیں تو گھر پر ہی قطرے بناسکتے ہیں اور ان کا آنکھوں کو بہت فائدہ ہوگا اور سب سے اہم بات ان کا کوئی سائیڈ ایفیکٹ بھی نہیں ہے۔
اجزاء
ایک کپ گلاب کی پتیاں
چار کھانے کے چمچ رسبیریز کے پتے
چار کپ پانی
بنانے کا طریقہ
سب سے پہلے پانی کو ابالیں اور اس میں گلاب اور رس بیریز کے پتے شامل کر کے اسے کچھ دیر ابلنے دیں۔ اب اسے ٹھنڈا ہونے پر چھان لیں اور پانی کو فریج میں رکھیں اور صبح شام اس پانی سے آنکھیں دھوئیں۔ تین مہینے بعد آپ دیکھیں گے کہ آپ کی کمزور نظر اور آنکھ کے تمام جملہ امراض ٹھیک ہوگئے ہیں۔اگر آپ کو مطلوبہ نتائج نہ ملیں تو اس عمل کو مزید کچھ عرصہ جاری رکھا جاسکتا ہے

کافی کا وہ استعمال جو پینے سے بھی زیادہ فائدہ مند ہے، جانئے اور زندگی آسان بنالیں |
لندن(نیوزڈیسک) دنیا بھر میں کافی ایک ایسا مشروب ہے جسے بہت شوق سے پیا جاتا ہے ۔ پاکستان میں لوگ کافی کو پیس کر استعمال کرتے ہیں لیکن مغربی ممالک میں اسے ’’بریو‘‘یعنی اس کے دانوں کو پکایاجاتاہے۔ یہ ویسا ہی عمل ہے جو ہم چائے کی پتی کے ساتھ کرتے ہوئے پتی کو پھینک دیتے ہیں۔کافی کے دانوں کو بھی پکانے کے بعد پھینک دیا جاتا ہے لیکن آج ہم آپ کو ان دانوں کا ایسا استعمال بتائیں گے کہ آپ انہیں ضائع نہیں کریں گے۔
آنکھوں کے ہلکوں کے لئے
کافی کو کسی بھی تیل کے ساتھ مکس کرکے اسے آنکھوں کے نیچے لگانے سے ہلکے دور ہوجاتے ہیں۔
خوشبو کے لئے
فریج میں کھانے گرتے رہتے ہیں اور اس کی وجہ سے اس میں سے بو آنے لگتی ہے لیکن اگر آپ بچی ہوئی کافی کو فریج میں رکھ دیں توناگوار بوسے چھٹکارا مل جائے گا۔
بالوں کے لئے
اگر آپ کے بال سیاہ ہیں تو اس میں کافی ملا تیل لگانے سے انہیں توانائی ملے گی اور وہ خوبصورت ہوجائیں گے۔
چیونٹیوں سے چھٹکارا
کافی کی تیز خوشبو چیونٹیوں کو اچھی نہیں لگتی اور وہ اندھی ہوجاتی ہیں اور اس کے نزدیک نہیں آتیں لہذابچی ہوئی کافی کو گھر میں رکھنے سے چیونٹیوں سے بچاجاسکتا ہے۔
پودوں کی نشوونما
ان میں موجود غذائیت پودوں کے لئے بہت مفید ہوتی ہے لہذااسے پھینکنے کی بجائے پودوں میں ڈالنے سے ان کی نشوونما اچھی ہوگی۔
بلیوں کے لئے
اگر آپ کو آوارہ بلیوں کی وجہ سے مسئلہ ہوتا ہے تو بچی ہوئی کافی کو کسی کپڑے میں باندھ کر دیواروں پر لٹکادیں، بلیاں گھر میں نہیں آئیں گی۔
مچھروں سے نجات
استعمال شدہ کافی کو کسی جار میں ڈال کر اس پر ڈھکن نہ لگائیں،اب یہ جار جس کمرے میں موجود ہوگا وہاں مچھر نہیں آئیں گے۔

اگر آپ کے چہرے پر کیل مہاسے نکلتے ہیں تو کوئی کریم لگانے سے قبل اس آسان ترین مشورے پر عمل کریں
لندن(نیوزڈیسک)دنیا بھر میں نوجوان لڑکے لڑکیوں کو چہرے پر بننے والے کیل مہاسے کافی پریشان کرتے ہیں اور اس کے علاج کے لئے وہ کئی طرح کی کریمیں لگاتے ہیں لیکن اس کا فائدہ کچھ دیر کے لئے ہوتا ہے اور بعد میں پھر مسئلہ سر اٹھاتا ہے۔ماہرین صحت کے نزدیک یہ مسئلہ ہماری غذاﺅں کی وجہ سے پیدا ہوتا ہے اور ایسا ہی کچھ اس نوجوان لڑکی کے ساتھ بھی تھا لیکن اس نے کریم لگانے کی بجائے اپنی اس مشکل کا حل غذا میں تلاش کیا۔
تفصیلات کے مطابق 22سالہ برطانوی شہری ریچیل کرالی کو کیل مہاسوں کا مسئلہ 16سال کی عمر سے درپیش تھا۔اس کا کہنا ہے کہ یہ مسئلہ اس قدر سنگین ہوگیا کہ لوگ اسے ’بیمار چہرہ‘ کہنے لگے جس سے وہ کافی زیادہ پریشان رہنے لگی۔ ”مہاسوں کی وجہ سے میرااعتماد تباہ ہوچکا تھا، لوگ میرے چہرے کی طرف کراہت سے دیکھتے تھے “۔اس کا کہنا ہے کہ 18سال کی عمر میں اسے ایک بیوٹی مقابلے میں موقع ملا لیکن اپنے چہرے کی وجہ سے اس نے انکا رکردیا۔اس کا کہنا ہے کہ وہ بہت زیادہ دلبرداشتہ ہوچکی تھی لیکن پھر اس نے اپنی زندگی کا بڑا فیصلہ کیااور کھانے میں تبدیلی کی۔”میں نے اپنے کھانوںسے ڈیری مصنوعات، چینی، گلوٹین اور گوشت نکال دیااور صرف سبزیوں اور پھلوں پر گزارا کرنے لگی۔“ریچیل کا کہنا ہے کہ صرف سبزیاں کھانے سے اس کے چہرے پرشادابی لوٹ آئی اور اب وہ ایک پراعتماد لڑکی بن چکی ہے۔ اس کا کہنا ہے کہ اگر نوجوان لڑکے اور لڑکیاں اپنے کھانوں سے ڈیری مصنوعات نکال دیں تووہ بھی کیل مہاسوںکے مسائل سے بچ سکتے ہیں۔ ”چکنائی اور چینی کو اپنے کھانوں سے نکال کر آپ کا چہرہ صاف ہونے کے ساتھ ذہنی تناﺅ بھی کم ہوگا

بدھ، 15 مارچ، 2017
سبسکرائب کریں در:
اشاعتیں (Atom)
لیموں، نمک اور سیاہ مرچ کو ملاکر استعمال کرنے سے ایسا فائدہ ہوگا کہ آپ باربار یہ نسخہ آزمائیں گے نیویارک(نیوزڈیسک) لیموں،نمک اور سیا...

-
وہ نسخہ جس کے صرف 2 چمچ روزانہ استعمال سے آپ چند دنوں میں کئی کلووزن کم کر سکتے ہیں، چربی پگھلانے کا آسان ترین نسخہ لندن(نیوزڈیسک...
-
ا خروٹ کھانےکے 4 گھنٹے بعد آپ کے جسم میں کیا تبدیلی آتی ہے؟جان کر آپ ابھی اخروٹ کھانے کیلئے بھاگیں گے نیویارک(نیوزڈیسک)اخروٹ کی ...