جمعرات، 23 مارچ، 2017

وہ تیل جس کے دو قطرے بالوں میں لگانے سے آپ کے بال مضبوط اور گھنے ہوجائیں گے، گنجے افراد کے لئے سب سے بڑی خوشخبری

لندن(نیوزڈیسک) کیسٹرول آئل ایک ایسا تیل ہے جس کی افادیت پر کم ہی بات کی جاتی ہے اور لوگ اس کے فوائد سے کم ہی آگاہ ہیں لیکن حقیقت میں یہ ہمارے بالوں اورجلد کے لئے بہت مفید ہے۔ اگر اسے سر، بھنوﺅںاور جسم پر لگایا جائے تو اس کابہت فائدہ ہوتا ہے۔ ماہرین صحت کا کہنا ہے کہ ایسے افراد جو اپنے گرتے ہوئے بالوں کی وجہ سے پریشان ہوں انہیں چاہیے کہ وہ اس تیل کو سر میں لگائیں۔ چونکہ یہ تیل بہت زیادہ گاڑھا ہوتا ہے لہذا صرف اسے لگانے سے بال خراب ہونے کا اندیشہ ہے۔ جب بھی کولیسٹرول کا تیل سر میں لگانا ہوتو اس کے چند قطرے ناریل کے تیل میں شامل کریں اور ان دونوں تیلوں سے سر کا مساج کریں۔ چند ہفتوں کے استعمال کے بعد آپ دیکھیں گے کہ آپ کے بال گرنا کم ہورہے ہیں اور ساتھ ہی نئے بالوں کی نشوونما ہورہی ہے۔اگر یہ تیل بھنوﺅں پر لگائیں تو اس کی وجہ سے وہاں بالوں کی نشوونما تیز ہوگی۔جن لوگوں کوخواہش ہو کہ ان کی بھنویں گہری ہوں انہیں چاہیے کہ اس تیل کو لگائیںکہ اس طرح بالوں کی نشوونما تیز رہے گی۔کولیسٹرول کے تیل کا جلد پر فائدہ بھی مجرد ہے،اسے جسم پر لگانے سے خشک جلد پرنم رہتی ہے اور آپ کو کوئی کریم لگانے کی ضرورت بھی پیش نہیں آئے گی

کوئی تبصرے نہیں:

ایک تبصرہ شائع کریں

لیموں، نمک اور سیاہ مرچ کو ملاکر استعمال کرنے سے ایسا فائدہ ہوگا کہ آپ باربار یہ نسخہ آزمائیں گے نیویارک(نیوزڈیسک) لیموں،نمک اور سیا...