وہ نسخہ جو آپ کو پرسکون نیند کے ساتھ پیٹ کی چربی بھی پگھلائے گا
لندن(نیوزڈیسک) ایک صحت مند جسم کے لئے آٹھ گھنٹے کی نیندضروری ہوتی ہے اور اس کی وجہ سے انسان نہ صرف صحت مند رہتا ہے بلکہ اس کا وزن بھی کنٹرول میں رہتاہے۔ ماہرین صحت کا ماننا ہے کہ جب انسان رات کو سوتا ہے تو اس کا میٹابولزم کام کرتا ہے اور اس کی چربی پگھلتی ہے لیکن اگر نیند صحیح نہ ہوتوپیٹ باہر نکلنے لگتا ہے ۔ اگر آپ چاہتے ہیں کہ رات کو پرسکون نیند آئے اور ساتھ ہی سوتے ہوئے وزن بھی کم ہوتو ذیل میں بتائے ہوئے مشروب کا استعمال کریں۔اس مشروب کی وجہ سے آپ پرسکون نیند کے ساتھ جسم کی اضافی چربی پگھلاسکیں گے۔آپ کو بس یہ کرنا ہے کہ سونے سے چند گھنٹے قبل کچھ نہیں کھانا اور ساتھ اس مشروب کا استعمال کرنا ہے۔
اجزاء
لیموں
پارسلے(یہ کسی اچھے سپرسٹور سے مل جائے گا)
ایک کھانے کا چمچ ادرک یاشہد
ایک چمچ سرکہ
ایک چمچ دارچینی
تمام اجزاء کواچھی طرح مکس کریں اور رات کو سونے سے قبل پی لیں۔جسم سے تمام زہریلے مادے نکلنے کے ساتھ میٹابولزم تیز ہوگا اور وزن کم ہونے لگے گا۔

کوئی تبصرے نہیں:
ایک تبصرہ شائع کریں