اتوار، 19 فروری، 2017

رات کو گاجر اور سیب ملا کر یہ جوس پئیں، رات کوپیش آنے والا صحت کا سب سے بڑا مسئلہ ایک ہی دن میں دور ہوجائے گا

لندن(نیوزڈیسک) خراٹوں کی وجہ سے انسان پریشان رہتا ہے اور کئی طرح کے ٹوٹکے آزماتا ہے لیکن ان سے کوئی خاص آرام نہیں ہوتا۔خراٹوں کی کئی وجوہات ہوسکتی ہیں جن میں وزن کا بڑھانا اور تھکاوٹ شامل ہیں۔آئیے آپ کو ایک ایسا جوس بتائیں گے جس کے استعمال سے آپ کوخراٹوں پر قابو پانے میں مدد ملے گی۔
اجزاء
دو گاجریں
دو سیب
ایک انچ ادرک
ایک سے دو لیموں کا رس
بنانے کا طریقہ
تمام اجزاءکو ایک بلینڈر میں ڈالیں اور اچھی طرح باریک کریں۔اس مشروب کو دن میں تین بار پینے سے آپ کو خراٹوں کے مسئلے سے نجات مل گی۔
اوپر بتائے گئے پھلوں میں وٹامنز اور منرلز موجود ہوتے ہیں جو جسم کی کمزوریوں کو دور کرتے ہیں اور ان کی وجہ سے خراٹوں میں بھی کمی آتی ہے۔


کوئی تبصرے نہیں:

ایک تبصرہ شائع کریں

لیموں، نمک اور سیاہ مرچ کو ملاکر استعمال کرنے سے ایسا فائدہ ہوگا کہ آپ باربار یہ نسخہ آزمائیں گے نیویارک(نیوزڈیسک) لیموں،نمک اور سیا...